پروفائل

پرنٹ کریں

شیخ علاؤالدین

پی پی-178 ( قصور-V )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاقات کمیٹی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.178@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • شیخ رفیع الدین
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

شیخ علاؤالدین ولد شیخ رفیع الدین یکم اگست 1947کو گھرونڈا،ضلع کرنال شرقی پنجاب،انڈیا میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1970 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم اے (سیاسیات )کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت اور زمیندار ہیں جو 2005-07 ،2008-13 اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل چوتھی مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے بطور چیئرمین پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی خدمات سرانجام دیں ۔ آپ نے امریکہ ، برطانیہ ، سلطنت سعودی عریبیہ ، جنوبی افریقہ ، آسٹریلیا ، مراکش اور بالی کے دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. 19-N, Gulberg-II, Lahore.
  2. Toyota Ravi, 37 Main Jail Road, Lahore.
  3. Kot Sandras Gilanwala, Tehsil Chunian, District Kasur042-111300700,

دفتر :  042-111300700 , دفتر :  37580705 ,

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2005-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / صوبائی وزیر 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات