پروفائل

پرنٹ کریں

جناب جاوید علاؤالدین ساجد

پی پی-183 (اوکاڑہ-I )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.183@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری علاؤالدین
  • تاریخ پیدائش
  • 27 مارچ 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • اوکاڑہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب جاوید علاؤالدین ساجد ولد چودھری علاؤالدین 27 مارچ 1965 کو رینالہ خورد ،اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1990 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ ایک زمیندار ہیں ۔جو 1998-99 کے دوران ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ کے ممبر رہے۔ آپ 2002-07، 2008-13 اور 2013-18 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہےاور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل چوتھی دفعہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے ۔1997-99 کے دوران آپ کے انکل چودھری ضیاؤالدین رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.2/1-RA, Tehsil Renala Khurd District Okara

موبائل :  0300-4112779 , موبائل :  0323-6353790

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر، ضلع اوکاڑہ 1998-99
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07, 2008-13

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل چوھدری ضیاءالدین صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات