پروفائل

پرنٹ کریں

رانا بابر حسین عابد

پی پی-208 (خانیوال-VI )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.208@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاجی علی محمد
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 18  اگست 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • میاں چنوں
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا بابر حسین ولد چودھری  علی محمد 18 اگست 1973 کو میاں چنوں میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1996 میں فلپائنیز سکول آف بزنس ایڈ منسٹریشن ،منیلا، فلپائن سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت اور زمیندار ہیں جو 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہےاور 22اگست 2013 کوخالی نشست پر  منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلسل دوسری باررکن اسمبلی  منتخب ہوئےاور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے   خزانہ فرائض سر انجام دے  رہے ہیں ۔آپ فلپائن ،چلی،یوایس اے،کینیا،جاپان اور  یو کے  کا سفر کرچکےہیں ۔’’ فلپائن میں تین معروف  کار کمپنیوں کا  تقابلی مطالعہ  (مارکیٹنگ سٹریٹجیز )‘‘ کے عنوان سے  تصنیف /ایم بی اے تھیسسز آپ کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔

مستقل پتہ

  1. مکان نمبر 4، گلی نمبر 2، فیض آباد، تحصیل میاں چنوں، خانیوال

رہائشی :  0321-2232222, 0300-7879131

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات