پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد ظہیرالدین خان علی زئی

پی پی-214 ( ملتان-IV )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.214@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • محمد صلاح الدین خان علی زئی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • پیدائش کی جگہ
  • ملتان
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد ظہیرالدین خان علیزئی ولد محمد صلاح الدین خان علیزئی21 ستمبر 1973 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ کے سسر حافظ اقبال خان خاکوانی 1997-99 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور وزیر صحت فرائض سر انجام دیئے۔ آپ کے بھتیجے جناب سمیع اللہ خان نے 2008-13 میں بطور صوبائی وزیر خیبرپختونخواہ فرائض سر انجام دیئے اور آپ کے برادرنسبتی میجر (ریٹائرڈ)لطیف اللہ خان 2008-13 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ رہے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-18

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2008

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
سُسر حافظ محمد اقبال خان خاکوانی, صوبائی وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب
بھانجا یا بھتیجا سمیع اللہ خان, صوبائی وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
برادر نسبتی میجر لطیف اللہ خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب
برادر نسبتی حفیظ اللہ خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات