پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ نغمہ مشتاق

پی پی-223 ( ملتان-XIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زکات, عشر, Revenue, Relief and Consolidation
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.223@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک مشتاق احمد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ نغمہ مشتاق زوجہ ملک مشتاق احمد 1968 میں پیدا ہوئیں ۔آپ 2008-10 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کی رکن رہی ہیں ۔2018 کے عام انتخابات میں مسسل تیسری دفعہ پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں- آپ 2013-16 تک بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبودآبادی فرائض سرانجام دے رہی تھی اور   نومبر 2016 سے 2018 تک وزیر زکوة وعشر رہی ہیں ۔

 

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-10
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے ببہبود آبادی 12-12-13 to 26-11-16

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات