پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد جہانزیب خان کھچی

پی پی-236 (وھاڑی-VIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: ٹرانسپورٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.236@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • محمد نواز خان المعروف دلاور خان کھچی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 07 جنوری 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاہور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد جہانزیب خان کھچی ولد محمد نواز خان المعروف دلاور خان کھچی 07 جنوری 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ کی تعلیمی استعداد انٹرمیڈیٹ ہے ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2008-13 کی گزشتہ اسمبلی میں صرف 23 دن کے لیے رکن صوبائی اسمبلی رہے۔آپ 26 فروری 2013کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور20 مارچ2013 تک رکن اسمبلی رہے۔2018 کے عام انتخابات میں تیسری دفعہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ آپ نے 2013 تا 2018 تک بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے خواندگی وغیررسمی بنیادی تعلیم فرائض سر انجام دئیے ہیں ۔آپ تھائی لینڈ،ملائشیا ،سنگاپور ،یواے ای،اور سعودی عرب کا سفر کر چکے ہیں ۔آپ کے والد گرامی 1965-69،1977 ،1985-88،1990-93 اور1997-99کے دوران پانچ بار رکن قومی اسمبلی رہے۔آپ کے دادا محمد یار خان کھچی 1951-55کے دوران بطور رکن قانون ساز اسمبلی پنجاب خدمات سر انجام دیتے رہے ۔1956-58کے دوران صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان کے رکن رہے ۔آپ کے پردادا خان در محمد خان کھچی 1938-44کے دوران وائس چیئرمین ضلع ملتان رہے اورآپ کے کزن آفتاب خان کھچی 2002-07کے دوران ایم این اے رہے۔

مستقل پتہ

موجودہ پتہ

  1. House No.11/4, Ala-ud-Din, Road, Lahore Cantt.

رہائشی :  042-36655005 (Res)

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 18 فروری 2013 تا 18 مارچ 2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا نجی دورہ 2005
سعودی عرب عمرہ 2000
تھائی لینڈ نجی دورہ 2007
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2007

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا محمد یار خان کھچی قانون ساز اسمبلی پنجاب 1952-1958
والد محمد نواز خان المعروف دلاور خان کھچی قومی اسمبلی پاکستان 1965-1970, 1977-1978, 1985-1988, 1990-1993, 1998-1999
کزن اًفتاب خان کھچی قومی اسمبلی پاکستان 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات