پروفائل

پرنٹ کریں

جناب شوکت علی لالیکا

پی پی-238 ( بہاولنگر-II )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب شوکت علی لالیکا ولد حاجی نذیر احمد لالیکا یکم جنوری 1961 کو بہاولنگر میں پیدا ہوئے ۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے 1990-93، 1997-99 اور 2013-18 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔آپ 2018 کے عام انتخابات میں چوتھی دفعہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اور صوبائی وزیر برائے زکوٰۃ و عُشر کی حیثیت سی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آ پ نے 1986-90 کے دوران رکن ضلع کونسل بہاولنگر اور 2000-05 کے دوران ضلع نائب ناظم ضلع بہاولنگر فرائض سرانجام دئیے ۔

مستقل پتہ

  1. Chak Ameer Muradwala P.O. Laleka Tehsil Minchanabad District Bahawalnagar

موبائل :  0300-7929247

موجودہ پتہ

  1. 8- New Minister Block, Punjab Civil Secretariat, Lahore

دفتر :  042-99214776, 042-9921477677

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات