پروفائل

پرنٹ کریں

رانا عبدالرؤف

پی پی-239 ( بہاولنگر-III )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا عبدالرؤف ولد رانا خورشید محمد 11 مارچ 1953 کو پیدا ہوئے ۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سے آپ نے 2001-08 کے دوران مسلسل دو دورانیہ کے لیے بطور ناظم یونین کونسل نمبر03 جناح کالونی بہاولنگر خدمات سر انجام دیں ۔2008-13 اور 2013-18 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور 2008-13 کے دوران بطور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائےزکوٰة وعشر خدمات سر انجام دیں ۔2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری دفعہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ ،اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13, 2013-18

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات