پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ سعدیہ سہیل رانا

W-313

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • w.313@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • شاھد سہیل رانا
  • تاریخ پیدائش
  • 23 اپریل 1968ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ سعدیہ سہیل رانا زوجہ شاہد سہیل رانا 23 اپریل 1968 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ کی تعلیمی استعداد گریجوایشن ہے ۔ آپ سیاستدان ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر بطور رکن پنجاب اسمبلی مسلسل دوسری دفعہ منتخب ہوئیں ۔ آپ نے دبئی ، برطانیہ ، سنگاپور ، انڈونیشیا اور ملائشیا کا دورہ کیا ہے ۔

مستقل پتہ

  1. 306-G-1, Johar Town, Lahore0300-8871294, ambitiousup_up@hotmail.com

موبائل :  0300-8871294 , موبائل :  0321-8876185

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
انڈونیشیا نجی دورہ 2010
ملائیشیا نجی دورہ 2010
سنگاپور نجی دورہ 1996
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 1991-2004
برطانیہ نجی دورہ 1993

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات