پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ بشریٰ انجم بٹ

W-353

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اعلی تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • w.353@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • انجم بٹ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 17 جولائی 1981ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ بشریٰ انجم بٹ دختر انجم بٹ 17 جولائی 1981 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ آپ نے 2007 میں گریجوایشن کی اور 2009 میں کینئرڈ کالج برائے خواتین لاہور سے ایم اے (انگریزی )کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ 2007-08 کے دوران ایڈوانسڈ ریسورس سنٹر میں ٹیچر رہیں اور 2009-10 میں بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی میں پروفیسر رہیں ۔ آپ 2011 سے لاہور یونیورسٹی مینجمنٹ سائنسز میں ٹیچنگ فیلو کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ایک پروفیسر کی حیثیت سے2018 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر مسلسل دوسری دفعہ بطور رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ نے امریکہ ، ترکی ،تھائی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا سفر کیا ہے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات