پروفائل

پرنٹ کریں

Syed Ejaz Hussain Bukhari

پی پی-3 (اٹک-iii)

اسمبلی دور : 2024-اب تک(18ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پارٹی
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سید غلام مرتضی بخاری
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 12
  • تاریخ پیدائش
  • 05 مارچ 1941ء
  • پیدائش کی جگہ
  • اٹک
  • مذہب
  • -
  • تاریخ حلف برداری
  • 23 فروری 2024ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سید اعجاز حسین بخاری ولد سید غلام مرتضیٰ بخاری 5 مارچ 1941 کو اٹک میں پیدا ہوئے ۔کراچی یونیورسٹی ، کراچی سے 1966 میں ایم اے اور 1967 میں ایل ایل بی کیا ۔آپ پیشہ کے اعتبار سے وکیل ہیں ۔1980-82تک ڈسٹرکٹ بار اٹک کے صدر رہے اور 1983 تا1987 چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل اٹک اور1997-99 ڈسٹرکٹ کونسل اٹک میں اپوزیشن لیڈر رہے ۔2002-07 اور 2013-18 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2024 کے عام انتخابات میں تیسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔وہ ایران ،عراق ،شام اور مصر کادورہ کر چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل چئیرمین (ضلع اٹک) 1983-1987
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
ضلع کونسل قائد حزب اختلاف 1997-99

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
مصر سرکاری دورہ 2004
ایران کاروبار 2006
عراق کاروبار 2008
شام کاروبار 2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات