پروفائل

پرنٹ کریں

طارق احمد گرمانی

پی پی۔ 252(مظفّرگڈھ ۔II)

اسمبلی دور : 2002-2007(14ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: جنگلی حیات
    رکن: مجلس قائمہ برائے انفرمیشن ٹیکنالوجی, گورنمنٹ اشورنس کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    بی اے
    ایف اے
    میٹرک
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • والد کا / شوہر کا نام
  • محمد غلام جیلانی گرمانی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 24 اکتوبر 1955ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ٹھٹھہ گرمانی, ضلع مظفرگڑھ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 25 نومبر 2002ء

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر ۱۹۸۳-۱۹۹۹

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد محمد غلام جیلانی گرمانی قانون ساز اسمبلی پنجاب ۱۹۴۶-۱۹۴۷
والد محمد غلام جیلانی گرمانی قانون ساز اسمبلی پنجاب ۱۹۵۱-۱۹۵۵
والد محمد غلام جیلانی گرمانی صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان ۱۹۵۶-۱۹۵۸
انکل نواب مشتاق احمد گرمانی قانون ساز اسمبلی پنجاب ۱۹۳۵-۱۹۴۵

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات