پروفائل

پرنٹ کریں

ملک محمد ظہور انور

پی پی۔23 (چکوال۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • حالت
  • وفات پا چکے ہي
  • پوزیشن
  • رکن: کمیونیکیشن اینڈ ورکس
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp23@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاجی عالم نور
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 26 جولائی 1938ء
  • پیدائش کی جگہ
  • کوٹ قاضی, چکوال
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء
وفات پا چکے ہي

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک محمد ظہور انور ولد  ملک عالم نور 26 جولائی  1938 کو کوٹ  قاضی، تحصیل لا وا ،ضلع چکوال  میں پیدا ہوئے ۔1958 میں گورنمنٹ کالج لاہورسے بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی اور1960میں پنجاب یونیورسٹی لاءکالج لاہورسےلاء میں گریجوایشن کی۔ڈیلفٹ(Delft)یونیورسٹی  ہالینڈ سے پبلک  ایڈمنسٹریشن  میں ڈپلومہ  حاصل کیا  اور دوران  سروس مختلف  یونیورسٹیوں سے کئی ڈپلومے  اور سرٹیفکیٹس  حاصل کیے ۔سیاست  میں آنے سے  قبل وہ سنٹرل  سپیرئیر  سروسز کے رکن   رہے اور1980-84حکومت پاکستان  کے مختلف  شعبوں  بشمول  ڈویلپمنٹ  کمشنر /کمشنر ،شمالی  علاقہ جات ،1987-98جوائنٹ سیکرٹری ،منسٹری آف کمیونیکیشن  اور  1997-2000 ایڈیشنل سیکرٹری  محکمہ ماحول  ومحنت  اپنے فرائض  سرانجام دئیے ۔ آپ نے  کئی ممالک  کے سرکاری دورے کیے ۔ آپ2008-13 رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری  مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Village & Post Office Kot Qazi Tehsil Lawa District Chakwal
  2. N Modal Town Extension Lahore

رہائشی :  042-35164815 , رہائشی :  0543-480300 , موبائل :  0300-8459049

موجودہ پتہ

  1. 77-N Block, Model Town, Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
وفاقی حکومت Joint Secretary, Ministry of Communication 1987-98

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات