List of Business
Clink Here to Download Agenda in PDF Format
2nd Revised
PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB
LIST OF BUSINESS
FOR
THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON
SATURDAY 28 JUNE 2025 AT 11:00 AM
Tilawat, Naat and National Anthem
“GENERAL DISCUSSION
ON SUPPLEMENTARY BUDGET FOR THE YEAR 2024-2025”
_________
Lahore: Ch Amer Habib
June 27, 2025 Secretary General
Summary of Proceedings
Not AvailableResolutions Passed
قرارداد نمبر:71
محرک کا نام: رانا محمد ارشد(PP-133)
صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان مورخہ 27 جون 2025 کودریائے سوات میں پیش آنے والے المناک حادثےمیں ایک ہی خاندان کے 18 افراد کے بہہ جانےوالے درد ناک واقعہ پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے جن میں سے 13 افراد اللہ کو پیارے ہو گئے ۔ان افراد کا تعلق ڈسکہ سے تھا ۔
یہ ایوان جاں بحق ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔اور دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
یہ ایوان اس نا اہلی پر خیبر پختونخوا حکومت کی مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ اس بھیانک نا اہلی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دینا چاہیے۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ اس حادثہ کی تحقیقات کر کے اسباب کا مکمل جائزہ لیا جائے اورذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کئے جائیں تاکہ آئندہ اس قسم کے سانحات سے بچا جا سکے۔
یہ ایوان آخر میں دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہر قسم کے سانحات، قدرتی آفات اور المیوں سے محفوظ رکھے۔