Revised Allotment of Question Days for 22nd Session
بائیسواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
نظرثانی شدہ (چہارم )
منجانب
مقصود احمد ملک
سیکرٹری
بخدمت
1- وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2- جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3- قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4-اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س /10/06/ٍ9279
مورخہ 7 جنوری 2011
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکر ٹریٹ ہذا کے مراسلہ : ص الف پ/ش س/10/06/9158مورخہ یکم جنوری2010کے تسلسل میں،حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل نظرثانی شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر10جنوری 2011 |
امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
2 |
منگل 11جنوری 2011 |
داخلہ |
3 |
بدھ12جنوری 2011 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
4 |
جمعرات 13جنوری 2011 |
خوراک |
5 |
جمعتہ المبارک 14جنوری 2011 |
قانون وپارلیمانی امور،پراسیکیوشن اوربہبود آبادی |
6 |
پیر17جنوری 2011 |
سکولز ایجوکیشن |
7 |
منگل 18جنوری 2011 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
8 |
بدھ 19جنوری 2011 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو) |
9 |
جمعرات 20جنوری 2011 |
صحت |
10 |
جمعتہ المبارک 21جنوری 2011 |
اطلاعات |
11 |
پیر24جنوری 2011 |
سماجی بہبود و ترقی خواتین |
12 |
منگل25جنوری2011 |
مواصلات وتعمیرات |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ )اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)