نوٹیفکیشن تفصیل

پرنٹ کریں

09 مارچ 2018ء  |  ص الف پ /ش س۔(6)/14/1395

5th Revised Allotment of Question Days for 34th Session

صوبائی اسمبلی پنجاب

نظرثانی شدہ (پنجم)

منجانب

      رائے ممتاز حسین بابر  

سیکرٹری

بخدمت

      وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

    2۔ جملہ  پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب

    3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

    4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

    نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/1395

    مورخہ 09 مارچ  2018

موضوع:   اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

     سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر:ص الف پ /ش س ۔(6)/14/1265مورخہ2مارچ 2018کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام  کا تعین فرمایا ہے:۔

نمبر شمار

دن مع تاریخ

                        محکمہ جات

1

پیر 12مارچ2018

1۔پرائمری اینڈ سیکنڈری  ہیلتھ کیئر    2۔ ہائر ایجوکیشن

2

منگل 13مارچ 2018

1۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری       2۔ انرجی        3۔ ترقی خواتین

3

بدھ 14مارچ 2018

1۔ پبلک پراسیکیوشن              داخلہ

4

جمعرات 15مارچ 2018

1۔تحفظ ماحول          2۔مال

5

جمعتہ المبارک 16مارچ 2018

1۔ سپیشلائز ڈ  ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن   2۔ سپیشل ایجوکیشن

 

            اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ  جات  کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

 

(عرفان یوسف ساہی )

اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات