Allotment of Question Days for 34th Session (Revised)
صوبائی اسمبلی پنجاب
مزید پروگرام
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ4008
مورخہ 23 جولائی 2021
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/3840مورخہ 09جولائی 2021کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر26جولائی 2021 |
داخلہ |
2 |
منگل 27جولائی 2021 |
خواندگی،غیر رسمی و بنیادی تعلیم |
3 |
بدھ 28جولائی 2021 |
سماجی بہبود وبیت المال |
4 |
جمعرات 29جولائی 2021 |
صنعت ،تجارت وسرمایہ کاری |
5 |
جمعتہ المبارک 30جولائی 2021 |
زکوة وعشر |
6 |
پیر2 ۔ اگست 2021 |
خوراک |
7 |
منگل 3۔اگست 2021 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو) اورڈیزاسٹرمینجمنٹ |
8 |
بدھ 4۔ اگست 2021 |
امور پرورش حیوانات وڈیر ی ڈویلپمنٹ |
9 |
جمعرات 5۔اگست 2021 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
10 |
جمعتہ المبارک 6۔اگست 2021 |
جنگلات ،جنگلی حیات وماہی پروری |
11 |
پیر 9۔اگست 2021 |
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
12 |
منگل 10۔اگست 2021 |
مواصلات وتعمیرات |
13 |
بدھ 11اگست 2021 |
سکولز ایجوکیشن |
14 |
جمعرات 12اگست 2021 |
زراعت |
15 |
جمعتہ المبارک 13اگست 2021 |
آبکاری ،محصولات وانسدادمنشیات |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)