Allotment of Question Days for 38th Session (Revised)
38واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ8912
مورخہ 14دسمبر 2021
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/8842مورخہ 13دسمبر2021کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزبدھ مورخہ15دسمبر2021سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےدرج ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ 15دسمبر 2021 |
مواصلات وتعمیرات |
2 |
جمعرات 16دسمبر 2021 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
3 |
جمعتہ المبارک 17دسمبر2021 |
جیل خانہ جات |
4 |
پیر 20دسمبر2021 |
ہائرایجوکیشن |
5 |
منگل 21دسمبر2021 |
آبپاشی |
6 |
بدھ 22دسمبر 2021 |
خوراک |
7 |
جمعرات 23دسمبر 2021 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
8 |
جمعتہ المبارک 24دسمبر 2021 |
صنعت ،تجار ت وسرمایہ کاری |
9 |
پیر27دسمبر 2021 |
امور پرورش حیوانات وڈیر ی ڈویلپمنٹ |
10 |
منگل 28دسمبر2021 |
ٹرانسپورٹ |
11 |
بدھ29 دسمبر 2021 |
آبکاری ،محصولات وانسدادمنشیات |
12 |
جمعرات 30دسمبر 2021 |
داخلہ |
13 |
جمعتہ المبارک 31دسمبر2021 |
تحفظ ماحول |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)