Allotment of Question Days for 23rd Session (Revised)
23واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ مزید پروگرام
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ4599
مورخہ 03 اگست 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/4234مورخہ 14جولائی 2020کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 7اگست 2020 |
تحفظ ماحول |
2 |
پیر 10 اگست 2020 |
خوراک |
3 |
منگل 11اگست 2020 |
آبپاشی |
4 |
بدھ 12 اگست 2020 |
محنت و انسانی وسائل |
5 |
جمعرات 13 اگست 2020 |
سماجی بہبود و بیت المال |
6 |
پیر17اگست 2020 |
امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
7 |
منگل 18اگست 2020 |
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)