پروفائل

پرنٹ کریں

عبدا?رزا? خا?

پی پی ۔ 218 (خانیوال ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کالونیز
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp218@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ابزادہ عبدا?غف?ر خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 07 جولائی 1950ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?ر?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عبدالرزاق خان ولد نوابزادہ عبدالغفور خان 07 جولائی 1950 کو مری میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1970 میں فار مین کرسچیئن کالج لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ ایک زمیندارہیں  جو 1987-90کے دوران ضلع کونسل خانیوال میں رکن /اپوزیشن لیڈر رہے ۔آپ پہلی بار 1985 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات اور ایس اینڈ جی اے ڈی  فرائض سر انجام دئیے ۔آپ 2002 میں دوسری بار رکن  پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔2013 کے عام انتخابات میں تیسری بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ یو کے ،یوایس اے،دبئی،بنکاک اور سعودی عرب کا  سفر کر چکے ہیں ۔آپ ایک معروف  سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔آپ کے چچا محمدسیف اللہ خان ،عیسیٰ خیل1921-30کے دوران تین مرتبہ لیجسلیٹو کونسل پنجاب کے رکن رہے ۔آپ کے چچا غلام قادر خان (خان بہادر)1937-45کے دوران قانون ساز اسمبلی پنجاب کے رکن رہے۔آپ  کے ایک اور چچا کرنل (ریٹائرڈ)محمد اسلم خان 1972-77 اور1977 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔آپ کی ہمشیرہ محترمہ ذکیہ شاہنواز 1977اور 1985-88 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہی اور اس وقت بطور وزیر سماجی بہبود فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔آپ کے بھائی عبدالرحمان خان 1993-96کےد وران  رکن پنجاب اسمبلی رہے اور وزیر جیل خانہ جات کے ساتھ ساتھ مشیر وزیر اعلیٰ بھی  رہے۔آپ کے ایک اور بھا ئی عبدالحفیظ خان نیازی 2008-13کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے زکوٰة،عشر و بیت المال فرائض سر انجام دئیے ۔آپ  کے کزن مقبول احمد خان 1985-88کے دوران  رکن قومی اسمبلی رہے اور بطور وزیرمملکت  مذہبی واقلیتی امور فرائض سر انجام دیتے رہے ۔ 

مستقل پتہ

  1. Chak 39/10-R, Tehsil & District Khanewal
  2. House No.6, Block-Y, Peoples Colony, District Khanewal

رہائشی :  065-2556864 , دفتر :  065-2556379

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب چئیرمین قائمہ کمیٹی 1985-1988
ضلع کونسل ممبر 1987-1990
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 1987
سعودی عرب حج, عمرہ
تھائی لینڈ نجی دورہ
متحدہ عرب امارات نجی دورہ
برطانیہ نجی دورہ 1987

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل محمد سیف اللہ خان عیسی خیل قانون ساز اسمبلی پنجاب 1921-1923, 1924-1926, 1927-1930
انکل غلام قادر خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1937-1945
انکل محمد اسلم خان نیازی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972-1977, 1997
بہن زکیہ شاہنواز صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1997-1999, 2013-till date
کزن مقبول احمد قومی اسمبلی پاکستان
بھائی عبدالحفیظ خان نیازی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
بیٹا محمد علی خان تحصیل ناظم 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات