پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ا??س ?اس? خا?

پی پی ۔ 132 (نارووال ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: داخلہ, سماجی بہبود اور بیت المال
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp132@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? غ?ا? اح?د خا?
  • تاریخ پیدائش
  • 19  اگست 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س?ا?ک?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری اویس قاسم خان  ولد چودھری غلام  احمد خان  آف روپو  چک  19 اگست 1969 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ  نے 1989 میں ایف سی کالج  لاہور  سے گریجوایشن کی ۔ آپ زمیندار پیشہ سے منسلک ہیں جو 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور2013 کے عام انتخابات   میں مسلسل دوسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ  نے برطانیہ ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ،امریکہ ، ملائشیا  اور تھائی لینڈ  کے دورے کیے ۔آپ  کے والد گرامی  بھی 1985-88 ، 1990-93کے دوران (پارلیمانی سیکرٹری  ریونیو )1993-96 اور1997-99 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے ۔ آپ کے چچا چودھری  محمد سرور خان  آف روپو  چک  1951-55 کے دوران قانون ساز  اسمبلی  پنجاب  کے رکن رہے ،1965-69 کے دوران  صوبائی اسمبلی  مغربی پاکستان  کے رکن رہے  اور 1985-88 ،1990-93 ،1993-96، 1997-99 کےدوران قومی اسمبلی  کے رکن رہے  اور 1997-99

کے دوران  چیئرمین  قائمہ کمیٹی  قومی اسمبلی  برائے امور کشمیر  خدمات  سرانجام  دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Rupo Chak House, Zafarwal, District Narowal.
  2. H.No.123, F-Block, PIA Employees Cooperative Housing Society, Lahore.

دفتر :  0542-538400 , موبائل :  0308-8888075 , موبائل :  0300-4511663

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ملائیشیا
سعودی عرب نجی دورہ 1997
تھائی لینڈ
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2000
برطانیہ نجی دورہ 1999

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل چودھری محمد سرور خان قومی اسمبلی پاکستان 1985-1988, 1990-1993, 1993-1996, 1997-1999
والد چودھری غلام احمد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1993-96, 1997-99
انکل چودھری محمد سرور خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-1955
والد چوھدری غلام احمد خان، ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے مال صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990-93
انکل چوھدری محمد سرور خان صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1965-69

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات