پروفائل

پرنٹ کریں

جناب اعجاز خان

پی پی-18 (راولپنڈی-XIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: وزیر اعلیٰ انسپیکشن ٹیم
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.18@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • شمروز خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 10 اپریل 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • راولپنڈی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

 

جناب اعجاز خان ولد شمروز خاں 10 اپریل 1967 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔1990 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کی ۔ آپ بزنس مین ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ آپ سعودی عرب، دبئی اور سری لنکا کا دورہ کر چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.G/597, St.No.7, Dau College Road, Rawalpindi
  2. Aababeel House, Sardar Alam Road, Rawalpindi

موبائل :  0314-9644444

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-18

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2004, 2005
سری لنکا نجی دورہ 2000
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2000

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات