پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد سبطین خان

( پی پی-88 ( میانوالی-IV ) )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.88@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عبدالرحمان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 30  اگست 1958ء
  • پیدائش کی جگہ
  • میانوانی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد سبطین خاں ولد عبدالرحمان خاں 30 اگست 1958 کو پیپلاں ، میانوالی میں پیدا ہوئے ۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 1982 میں ایم اے(سیاسیات )کی ڈگری حاصل کی ۔ بلحاظ پیشہ ایک زمیندار ہیں جو 1983-87کے دوران چیئرمین ٹاؤن کمیٹی رہ چکے ہیں ۔ تعلیم کے سلسلے میں امریکہ ، برطانیہ ،چین اور شمالی کوریا جاچکے ہیں ۔1990 میں پہلی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور 1990-93وزیر جیل خانہ جات رہے ۔ دوسری مرتبہ 2002-07رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اورکان کنی و معدنیات کے وزیر رہے۔ آپ 2013-18 کے دوران بھی رکن صوبائی اسمبلی رہے ہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں چوتھی بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Abdul Majeed Khan, Tehsil Piplan District Mianwali

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1990-93
صوبائی اسمبلی پنجاب وزیر برائے جیل خانہ جات 1990-93
صوبائی اسمبلی پنجاب صوبائی وزیر برائے معدنیات 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018
پنجاب گورنمنٹ Minister for Forestry, Fisheries & Wildlife 28-08-2018 to 15-06-2019

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
چین
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات