پروفائل

پرنٹ کریں

جناب غضنفر عباس

پی پی-91 ( بھکر-III )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: محنت وانسانی وسائل,  کانکنُی و معدنیات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.91@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک شرف شیر
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 15 دسمبر 1962ء
  • پیدائش کی جگہ
  • حیدرآباد تھل
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

 

جناب غضنفر عباس چھینہ ولد ملک شرف شیر 15 دسمبر 1962 کو حیدرآباد ،تھل میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے اور ایل ایل بی کی ڈگریاں حاصل کرچکے ہیں ۔ آپ بلحاظ پیشہ زمیندار ہیں جو 1991-93رکن ،ضلع کونسل رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ سعودی عرب اور انڈیا کا دورہ کر چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Hayderabad Thall, Tehsil: Mankera, Distt: Bhakar

موبائل :  0333-6840999 , موبائل :  0345-6840999

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن 1991-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-18

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت نجی دورہ 2008
سعودی عرب حج, عمرہ 2006

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات