پروفائل

پرنٹ کریں

جناب الحاج محمد الیاس چنیوٹی

پی پی-94 ( چنیوٹ-II )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر۔6
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.94@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • مولانہ منظور احمد چنیوٹی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 31 دسمبر 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • چنیوٹی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

الحاج محمد الیاس چنیوٹی ولد مولانا منظور حسین چنیوٹی 31 دسمبر 1961 کو چینوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے متعدد اسلامک کورسز کے علاوہ 2002 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے گریجوایشن کی اور 2008 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم ۔اے (اسلامیات )کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ نے 2004 میں بطور امیر ، بین الاقوامی ختم نبوت تحریک پاکستان خدمات سرانجام دیں ۔ آپ ایک استاد ہونے کے علاوہ کاروباری شخصیت بھی ہیں۔2008 اور 2013 کے عام انتخابات میں ایم پی اے منتخب ہوئے اور 2018 میں مسلسل تیسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ 2011-12 میں شائع ہونے والی کتاب ''کیس آف حضرت عیسٰی ان دی کورٹ آف کرسچینز ''کے مصنف بھی ہیں ۔ آپ انڈیا ، سعودی عرب ، یواے ای ،انڈونیشیا، ساؤتھ افریقہ ، موزمبیق ،بنگلہ دیش اور جاپان کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ کے والدنے 1992-94میں بطور چیئرمین تحصیل میونسپل کمیٹی چنیوٹ اور1985-88، 1988-90 ، اور1997-99کے دوران بطور رکن پنجاب اسمبلی خدمات سرانجام دیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No.95-C, Mohallah Shah Burhan, Chiniot.
  2. Idara Markazi Dawat-o-Irshad, Faisalabad Road, Chiniot.

موبائل :  0333-7702820

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-18

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بنگلہ دیش نجی دورہ 2012
بھارت نجی دورہ 1980
انڈونیشیا نجی دورہ 2001
جاپان
موذمبیق نجی دورہ 2004
سعودی عرب حج, عمرہ, تعلیم 1985-86, 1992, 2012, 2013
جنوبی افریقہ نجی دورہ 2012
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد مولانہ منظور احمد چنیوٹی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1988-1990, 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات