پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد کاشف

پی پی-133 (ننکانہ صاحب-III )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: منصوبہ بندی و ترقیات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم ایس سی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.133@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • مہر رنگ الہی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 27 جنوری 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • شیخوپورہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد کاشف ولد مہر رنگ الہیٰ27 جنوری 1976 کو شیخوپورہ میں پیداہوئے ۔آپ نے ایل ایس ای (لندن ،برطانیہ )سے 2000 میں اکنامکس میں بی ایس سی (آنرز)اور 2006 میں یوسی ایل (لندن ، برطانیہ )سے (اکنامک ڈویلپمنٹ اینڈ پلاننگ )میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک زمیندار اور اکیڈمک مینجر ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ کینیڈا، برطانیہ ، یورپ ،دوبئی ،افریقہ اور مشرق وسطیٰ کا سفر کرچکےہیں ۔ آپ کے والد گرامی نے 1979-83کے دوران بطور رکن ضلع کونسل خدمات سرانجام دیں ۔

مستقل پتہ

  1. Noor Mandi, Post Office More Khunda, Tehsil & District Nankana Sahib.

موبائل :  0300-9257173 , موبائل :  0300-4248997

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
کینیڈا تعلیم 1999
جنوبی افریقہ
متحدہ عرب امارات
برطانیہ تعلیم 2005

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد مہر رنگ الہی, ممبر ضلع کونسل 1979-1983

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات