پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر مرادراس

پی پی-159 (لاھور-XVI )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: سکول ایجوکیشن
    رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر۔6
  • تعلیمی قابلیت
  • پی ایچ ڈی
  • پیشہ
  • سیاست
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.159@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • راس محمود
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 06 جون 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرات
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر مراد راس ولد راس محمود 6 جون 1969 کو گجرات میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے ایچی سن کالج لاہور سے اپنی سیکنڈری تعلیم حاصل کی اور بعد میں1993 میں ایسٹرن کینٹکی یونیورسٹی امریکہ سے بی بی اے (فنانس )میں گریجوایشن کی ۔آپ نے 2010 میں امریکن ہیریٹیج یونیورسٹی آف ساؤتھ کیلیفورنیا (یوایس اے )سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری حاصل کی ۔آپ نے 1997-2007 کے دوران بطور سینئر نائب صدر ویسٹ بینک خدمات سرانجام دیں ۔آپ ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. 112-نیو منسٹر بلاک، پنجاب سول سیکریٹیریٹ، لاہور

موبائل :  042-99214743, 042-99214744 (Off) 03333396162

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
بینک ویسٹ سینئر وائس صدر 1997-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات