پروفائل

پرنٹ کریں

جناب علی عباس

پی پی-187 ( اوکاڑہ-V )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کانکنُی و معدنیات
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.187@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک عباس کھوکھر
  • تاریخ پیدائش
  • 05 جنوری 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • اوکاڑہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب علی عباس ولد ملک عباس کھوکھر 5 جنوری 1972 کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 1994 میں گریجوایشن کی۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2008-13اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ کے والد گرامی مسلسل 1985-88 میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ ،فزیکل اینڈ انوائرنمنٹل پلاننگ ،1990-93 میں پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ وجیل خانہ جات ،1993-96اور 1997-99 میں رکن پنجاب اسمبلی رہ چکے ہیں ۔آپ کے چچا ملک نذر فرید کھوکھر 2002-07 میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2003-07 کے دوران چیئرمین کمیٹی برائے استحقاقات فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Room No.402, MPA Hostel, Lahore.
  2. Mauza Pipli Pahar, Tehsil Depalpur, District Okara.

رہائشی :  042-99200591-9 , موبائل :  0300-4309079 , موبائل :  0303-4309079

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد ملک عباس کھوکھر، پارلیمانی سیکرٹری صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88
والد ملک عباس کھوکھر، پارلیمانی سیکرٹری صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-96
والد ملک عباس کھوکھر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-96, 1997-99
انکل ملک نزیر فرید کھوکھر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات