پروفائل

پرنٹ کریں

محترمہ حناء پرویز بٹ

W-336

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ,  ماحولیاتی بچاؤ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
    Master of Arts (International Relations)
  • پارٹی
  • ای میل
  • w.336@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • پرویز اختر بٹ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 19 جنوری 1982ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاہور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ حنا پرویز بٹ دختر پرویز اختر بٹ 19 جنوری 1982 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ ابتدائی تعلیم کانوینٹ آف جیسز اینڈ میری لاہورسے حاصل کرنے کے بعد آپ نے 2004 میں بی ایس سی (آنرز)کی ڈگری حاصل کی اور بعد میں 2010 میں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز لاہور (لمز)سے ایم بی اے کیا ۔ انہوں نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز ڈگری 2016 میں مڈل سیکس یونیورسٹی دبئ سے حاصل کی ۔ انہوں نے "اکیسویں صدی کے لیے گلوبل لیڈرشپ اور پبلک پالیسی" کا کورس ہاورڈ کینیڈی سکول امریکہ سے مکمل کیا ۔ آپ کاروباری خاتون ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں دوسری دفعہ خواتین کی مخصوص نشست پر بطور رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔آپ فیشن ڈیزائنر ہیں اور اس فیلڈ میں نئے رحجانات پیدا کئے ہیں ۔ آپ ایک این جی او چلا رہی ہیں جو معاشی استحکام کی خاطر خواتین کو ووکیشنل ٹریننگ فراہم کرتی ہے ۔آپ کو فرسٹ ویمن پارلیمانی کاکس کی جنرل سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ آپ نے برطانیہ ،متحدہ عرب امارات ،ترکی ،انڈیا ، تھائی لینڈ اور امریکہ کا دورہ کیا ہے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات