نوٹیفکیشن تفصیل

پرنٹ کریں

12  ستمبر 2012ء  |  ص الف پ /ش س /08/01/6047

Allotment of Question Days for 41st Session

صوبائی اسمبلی پنجاب

تقدیم فائق

منجانب

       ڈاکٹرآفتاب مقبول جوئیہ  

       قائم مقام سیکرٹری

بخدمت

1- وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

        2- جملہ  پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب

        3- قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

        4-اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

        نمبر: ص الف پ /ش س /08/01/6047

        مورخہ  12ستمبر2012

موضوع:     اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!                                              

       حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب  قائم مقام سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک مورخہ 14ستمبر 2012سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام   کا تعین فرمایا ہے:۔ 

نمبر شمار

دن مع تاریخ

محکمہ جات

1

جمعتہ المبارک14ستمبر 2012

داخلہ

2

پیر 17ستمبر 2012

صحت

3

منگل 18ستمبر 2012

یوتھ آفیئر،سپورٹس اور آثارقدیمہ و سیاحت

4

بدھ 19ستمبر2012

امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ

5

جمعرات 20ستمبر2012

خوراک

6

جمعتہ المبارک21ستمبر2012

لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ

  اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ  جات  کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

 

(زاہد حسین بٹ)

اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025